اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی کچھ ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے کائی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو اُن کے مداحوں کو کچھ خاص پسند نہیں آئی ہے اور صارفین نے تنقید کرنا شروع کر دی۔
دوسری جانب علیزے شاہ کی اس ویڈیو پر اُن کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

جبکہ متعدد انٹرنیٹ صارفین نے علیزے شاہ پر تنقید کی اور کہا کہ وہ اس نئے روپ میں اچھی نہیں لگ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
