Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیم شو کے دوران ثنا جاوید کے منہ پر بیگ گرپڑا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

گیم شو کے دوران ثنا جاوید کے منہ پر بیگ گرپڑا، ویڈیو وائرل
sana javeed

رمضان میں پیش کیے جانے والے ’گیم شو‘ کے دوران شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ ثنا جاوید کے منہ پر بیگ گرپڑا،جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ثنا جاوید دیگرشرکا کے ساتھ مل کر شو میں گیم کھیل رہی ہیں اور اسے دوران اونچائی سے اپنی جانب اچھالے گئے بیگ کو وہ پکڑ نہ پائی ،جو سیدھا آکر روز دار طریقے سے ان کے منہ پر لگ گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں اداکارہ کو کسی بھی قسم کی کوئی چوٹ تو نہیں تاہم گیم شو میں پیش آنے والے اس واقعے کا یہ کلپ کافی وائرل ہو گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

واضح رہےکہ ثناء جاوید گزشتہ ماہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، سوشل میڈیا پران   کی جانب سے ماڈلز اور میک اپ آرٹسٹوں کے ساتھ کی جانے والی بدسلوکی کے بارے میں لوگ باتیں کررہے ہیں اور شدید تنقید کرتے ہوئے ان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا موقف ہے کہ انڈسٹری اورعوام دونوں کو ثنا جاوید پر پابندی لگانی چاہئے اور اداکارہ کو ان تمام لوگوں سے معافی مانگنی چاہئے جن کے ساتھ انہوں نے برا سلوک کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر