Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر گل نے ٹیسٹ سیریز ہارنے کی وجہ بتادی

Now Reading:

عمر گل نے ٹیسٹ سیریز ہارنے کی وجہ بتادی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز  فاسٹ بولر عمر گل نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے کی وجہ بتا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم ٹیسٹ سیریز ہارگئے کیونکہ ہم نے ہوم گراؤنڈ کا فائدہ نہیں اٹھایا۔

عمر گل نے کہا کہ ہمارے اسپنرز کو بہتر کارکردگی دکھانی چاہیے تھی لیکن پچز ہموار تھیں۔

سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ  اگر آپ گھر پر کھیلتے ہیں، تو آپ کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ آپ اس فائدے کو زیادہ سے زیادہ کریں۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے دوران پچز کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلے دو ٹیسٹ میچز ڈرا ہوئے جبکہ آخری ٹیسٹ میچ جیت کر آسٹریلیا نے سیریز اپنے نام کر لی۔

ون ڈے سیریز کا پہلا میچ ہارنے کے بعد پاکستان نے اگلے دونوں میچز جیت کر سیریز اپنے نام کی جبکہ واحد ٹی ٹوئنٹی میچ بھی آسٹریلیا نے جیتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر