Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا نگران کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ

Now Reading:

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا نگران کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ

عثمان بزدار

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے صوبے کی بہتری کے لئے اہم فیصلہ کیا ہے۔

 اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ نے اپنے قریبی ساتھیوں و قانونی ماہرین سے مشاورت کی  ہے۔

اس دوران انہیں مشورہ دیا گیا ہے کہ جب تک پنجاب کی اگلی حکومت کے متعلق فیصلہ نہیں کیا جاتا اس وقت تک  کے لئے نگران کابینہ کا اعلان کیا جائے تاکہ صوبے کے معاملات کو احسن انداز سے چلایا جا سکے۔

نگران وزیراعلیٰ نے مشاورت کے بعد صوبے کی بہتری کے لئے  نگران کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ عثمان بزدار کے یکم اپریل کو استعفی قبول ہونے کے بعد پنجاب کابینہ تحلیل ہو گئی تھی اور مستعفی ہونے سے اب تک عثمان بزدار نگران وزیراعلی کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈاپور کا بطور وزیر اعلیٰ مستعفی ہونے کا اعلان
کور کمانڈرز کانفرنس؛ بھارت کی جغرافیائی برتری کے خیالی تصورات کو توڑنے کا عزم
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر