Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادی ڈیانا نے ٹام کروز کیساتھ ’ڈیٹ‘ پر جانے سے انکار کیوں کیا تھا؟

Now Reading:

شہزادی ڈیانا نے ٹام کروز کیساتھ ’ڈیٹ‘ پر جانے سے انکار کیوں کیا تھا؟

دنیا کی مشہور ترین خاتون برطانوی شہزادی ڈیانا نے ٹام کروز کے ساتھ ڈیٹ پر جانے سے کیوں منع کیا تھا، وجہ سامنے آگی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادی ڈیانا اور ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی بہت زبردست اور مشہور جوڑی ہوتی لیکن ایسا ممکن نہیں ہوسکا اور جب ٹام نے ڈیانا کو ڈیٹ پر جانے کا کہا تو انہوں نے انکار کر دیا، تاہم ڈیانا نے ایسا کیوں کیا اس کی وجہ سامنے آ چکی ہے۔

پرنسز آف ویلز کے سابق شیف ڈیرن میک گریڈی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کاانکشاف کیا کہ شہزادی ڈیانا نے ٹام کروز کو ’ڈیٹ‘ کرنے سے اس لیے انکار کردیا تھا کیونکہ اداکار کا قد ان سے چھوٹا تھا۔

Tom Hanks and Princess Diana were good friends - 13 celebrities you didn't  know were... - Smooth

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’اُنہیں یاد ہے کہ شہزادی ڈیانا اپنے بیٹوں کو ساتھ لے کر فلم (مشن امپاسبل) کے سیٹ پر ٹام کروز سے ملنے گئی تھیں‘۔

Advertisement

اُنہوں نے مزید لکھا کہ ٹام نے جب شہزادی ڈیانا کو ایک مختصر ڈیٹ پر چلنے کے لئے کہا تو شہزادی نے ٹام کروز کو انکار کر دیا ان جب کے لیے انکار کی وجہ اداکار کا چھوٹا قد تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ڈیرن میکگریڈی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ’ڈیانا ایک صبح کچن میں آئیں اور ان سے کہا کہ ہمیں لندن کے پائن ووڈ اسٹوڈیوز سے ولیم اور ہیری کے لیے فلم (مشن امپاسبل) کی تیاری دیکھنے کی دعوت ملی ہے‘۔

Advertisement

اُنہوں نے مزید بتایا کہ’شہزادی ڈیانا نےاس حوالے سے ان سے پوچھا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ بچے اس میں دلچسپی لیں گے؟‘

Account Suspended | Princess diana family, Princess diana, Nicole kidman

اس پر شیف ڈیرن میکگریڈی نے کہا کہ اُنہیں بچوں کی ان سب چیزوں میں دلچسپی لینے کے بارے میں تو پتا نہیں لیکن آپ اگر ٹام کروز سے ملنا چاہیں تو ضرور جائیں‘۔

Princess Diana's secret crush on Tom Cruise during marriage to Nicole  Kidman | New Idea Magazine

Diana said Tom Cruise was too short to date, says Royal chef

اُنہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ’اگلے دن ٹام کروز سے ملاقات کے بعد ڈیانا کچن میں داخل ہوئیں کچھ پھل اُٹھائے اور جاتے ہوئے کہا کہ ٹام کروز بھی ان کی فہرست سے باہر ہیں کیونکہ ان کا قد چھوٹا ہے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر