Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہ صیام میں صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

Now Reading:

ماہ صیام میں صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

ماہ صیام میں صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سرگودھا میں کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں  6 فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن بند، 2 آر او پلانٹس اور 2 کمپریسر مشینیں ضبط کرلی گئی ہیں۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب خان جدون نے کہا کہ صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر 2 ہوٹلز کی پروڈکشن بند کر دی ہیں جبکہ ناقص رنگوں اور مضر صحت کیمیکلز کے استعمال پر 2 سویٹس کو بھی کام کرنے سے روک دیا گیا۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ ناقص اسٹوریج اور سابقہ نوٹسز کی خلاف ورزیوں پر 9 فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور معمولی نقائص پر 140 فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

 شعیب خان جدون نے مزید کہا کہ   مضر صحت خوراک کا کارروبار کرنیوالوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر