Advertisement
Advertisement
Advertisement

21 اپریل کو انٹرنیٹ سروس کی رفتار میں کمی آسکتی ہے، پی ٹی اے

Now Reading:

21 اپریل کو انٹرنیٹ سروس کی رفتار میں کمی آسکتی ہے، پی ٹی اے
انٹرنیٹ

انٹرنیٹ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 21 اپریل کو انٹرنیٹ سروسز میں تعطل آنے کی وجہ بتادی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل کے ایک حصے میں ری کنفیگریشن سرگرمی کے باعث 21 اپریل کو انٹرنیٹ کی رفتار میں صارفین کو کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Advertisement

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4 کے ایک حصے پر پاور کی ری کنفیگریشن سرگرمی 21 اپریل 2022 کی رات 02:00 بجے سے صبح 07:00 بجے تک کی جائے گی ، جس کی وجہ سے کچھ انٹرنیٹ صارفین کو رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ بینڈوتھ کی ضرورت کو پورا کرنے اور صارفین کو جلد از جلد مکمل طور پر فعال و بلاتعطل انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی کے لیے متبادل اقدامات کیے جائیں گے جب کہ پورے ملک میں انٹرنیٹ خدمات کی دستیابی معمول کے مطابق رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر