
پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار پشتو زبان سیکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
اس ویڈیو میں ہانیہ عامر کے ساتھ مشہور یوٹیوبر اور ویلاگر عمر خان بھی موجود ہیں جوکہ ہانیہ کو پشتو زبان سکھانے کی کوشش کر رہے ہیں، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر ہانیہ سے کہتے ہیں کہ آپ نے فلموں اور ڈراموں میں پشتو کردار تو بہت کر لیئے آیئے دیکھنے ہیں آپ پشتو بول بھی سکتی ہیں یا نہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس کے بعد ہانیہ عامر پخیر راغلے سے پشتو بولنا شروع کرتی ہیں اور ٹوٹی پھوٹی پشتو بولنے کی بھرپور کوشش کرتی ہیں۔
ہانیہ عامر کی اس دلچسپ ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بھرپور پسند کیا جا رہا ہے اور وہ اس ویڈیو پر خو ب تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
اس ویڈیو کو اب سے کچھ دیر قبل ہی انسٹاگرام پر پوسٹ کیا گیا ہے جس پر اب تک لاکھوں لائیکس اور کمنٹس آچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News