کوہاٹ میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 6 مزدور شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں اسپورٹس کمپلیکس میں زیر تعمیر بلڈنگ منہدم ہو گئی، بلڈنگ گرنے سے 6 مزدور شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے بتایا کہ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بلڈنگ کے ملبے سے مزید مزدوروں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن بھی جاری ہے۔
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے مزید بتایا کہ اسپورٹس کمپلیکس میں بلڈنگ کے دوسری فلور کا زیر تعمیر چھت گری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اینٹی کرپشن پنجاب کے چھاپے؛ بلڈنگ انسپکٹر سمیت 4 افراد گرفتار
یہ بھی پڑھیں: بلڈنگ کے اندر بنا ہائی وے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
