 
                                                                              احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کا فیصلہ 24 سے 48 گھنٹے میں ہوگا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ امید ہے کابینہ ایک آدھ دن میں بن جائے گی، اتحادی حکومت کے مسائل بھی ہوتے ہیں اور فائدے بھی۔
انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت کا فائدہ یہ ہے وسیع البنیاد حمایت ملتی ہے، اتحاد میں ہر فیصلہ مشاورت اور اتفاق رائے سے کرنا پڑتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 