Advertisement
Advertisement
Advertisement

کل ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی، بلاول بھٹو

Now Reading:

کل ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کل ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو رمضان کی مبارکباد دیتا ہوں، کل ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی، کل سےعوام کے مسائل کے حل کا آغاز ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ جمہوریت کیلئے فکرمند رہنے والے تمام افراد کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں، اب وقت آگیا ہے کہ آپ باعزت راستہ اپنائیں، کپتان کو اب اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کپتان کو پہلے ہی مستعفی ہوجانا چاہیے تھا، ہارا ہوا شخص کوشش کرے گا تصادم اور بد امنی ہو، یہ پارلیمان کے اندر اور باہرفساد پھیلانے کی کوشش  کرینگے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ یہ اقتدار میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش  کریں گے، ہم موجودہ وزیراعظم کو جمہوری طریقے سے نکال رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر