Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل مسجد کی حیران کن تعمیراتی تاریخ

Now Reading:

فیصل مسجد کی حیران کن تعمیراتی تاریخ

پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں واقع شاہ فیصل مسجد پوری دنیا کے لیے اسلام کے آفاقی پیغام امن و محبت،رواداری و بھائی چارےاور احترامِ انسانیت کی علامت ہے۔

اسے جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث یہ تمام مسلم دنیا میں معروف ہے۔

شاہ فیصل مسجد تعمیر کرنے کی تجویز سابق سعودی فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے 1966ء میں اپنے دورہ اسلام آباد میں دیا۔

1969ء میں ایک بین الاقوامی مقابلہ منعقد کرایا گیا، جس میں 17ممالک کے43فنِ تعمیر کے ماہرین نے مسجد کے ڈیزائن کے لیےاپنے نمونے پیش کیے گئے تھے۔

چار روزہ مباحثے کے بعد ترکی کے ویدت دالوکے ( Vedat Dalokay)کا پیش کردہ نمونہ منتخب ہوا۔

Advertisement

شاہ فیصل مسجد کے حوالے سے مزید تفصیل بول بز کے رپورٹر احمد اعوان نے اپنی اس رپورٹ میں بتائی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر