
مشہور پاکستانی اداکارہ سونیا حسین روزے میں ہائیڈریٹ رہنے کے لئے کیا کرتی ہیں اداکارہ نے مداحوں کو بتا دیا۔
خوبرو پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک نئی پوسٹ شئیر کی ہے۔
اس پوسٹ میں سونیا حسین نے روزے کی حالت میں بھی ہائیڈریٹڈ رہنے سے متعلق مداحوں کو مشورہ دیا ہے۔
اس پوسٹ میں سونیا نے سحری کرتے ہوئے اپنی چند تصاویر شئیر کی ہیں اور اپنی اِن چاروں تصویروں کو دلچسپ کیپشن بھی دیا گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سونیا حسین کا لکھنا ہے کہ ’اس صحری چلو ایسا کرتے ہیں، پنجابی ثقافت کو اپناتے ہیں۔‘
انہوں نے اپنے لسی کے گلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’لسی پیو تے (اور) ہائیڈریٹڈ رہو۔‘
سونیا حسین کی جانب سے دیئے گئے اس مشورےکو تا حال 70 ہزار مداحوں کی جانب سے لائیک کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News