Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا غیرمعیاری مشروبات کے خلاف کریک ڈاؤن

Now Reading:

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا غیرمعیاری مشروبات کے خلاف کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے غیرمعیاری مشروبات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائیاں پشاور اور ہری پور کے مخلتف علاقوں میں کی گئی ہی۔

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے بتایا پہلی کارروائی رنگ روڈ پشاور پر مشروبات تیار کرنے والی مختلف فیکٹریوں میں کی گئی۔

چھاپوں کے دوران یونٹس سے 2000 لیٹر سے زائد غیر معیاری و مس لیبل مشروبات برآمد کئے گئے ہیں، مشروبات کو مختلف برانڈز کے نام پر پیک کیا جارہا تھا۔

اسکے علاوہ چھپر روڈ ہری پور پر مشروبات کے سامپلز موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری سے ٹیسٹ کیے گئے، انسپکشن کے دوران 1000 لیٹر سے زائد جعلی و غیر معیاری مشروبات برآمد کرکے ہول سیل شاپ سیل کردی گئی ہے۔

Advertisement

  ایبٹ آباد میں بھی انسپکشن کے دوران 600 لیٹر سے زائد غیر معیاری مشروبات برآمد کرکے  گودام سیل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر