Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی این پی کے اختر مینگل نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دیدی

Now Reading:

بی این پی کے اختر مینگل نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دیدی
اختر مینگل

بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دیدی۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دعویٰ کیا کہ ایف سی نے پرامن طریقے سے احتجاج کرنے والے بلوچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس پر بی این پی نے آج قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ بھی کیا۔

اختر مینگل

اختر مینگل

اپنی ٹوئٹ میں سردار اختر مینگل نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جب ایسے واقعات ہوتے رہیں گے تو ہم کس طرح اس حکومت کا حصہ بن سکتے ہیں،  کیا یہ اعتماد سازی کے اقدامات ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کیا تشدد سے بلوچستان کے مسائل حل ہوسکتے ہیں ، ہماری ترجیح بلوچستان اور اس کے عوام ہیں اور میں واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ بلوچستان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

Advertisement

اس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملاقات کی اس دوران لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق بات چیت کی گئی ہے اورساتھ ہی تجارتی روٹ کھولنے کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر