Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچھ ایسی دلچسپ تصاویر جو آپ کو حیرت میں ڈال دیں

Now Reading:

کچھ ایسی دلچسپ تصاویر جو آپ کو حیرت میں ڈال دیں

زندگی میں کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو کسی طے شدہ پروگرام کے تحت تو وقوع پذیر نہیں ہوتے لیکن جب انہیں تصورکی صورت میں دیکھا جائے تو انسان حیرت زدہ رہ جاتا ہے بعض اوقات تو لکھے ہوئے لفظوں پر اس طرح عمل ہونا شروع ہوجاتا ہے ہے انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

اگر آپ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا جو اس طرح کی تصاویر دیکھنا پسند کرتے ہیں تو آج یہاں پر ایسی چونکا دینے والی تصاویر پیش کیا جارہیں جو یقیناً آپ کو پسند آئیں گی۔

ان حیرت انگیز تصاویرکی فہرست میں سب پہلی تصویر ایک گاڑی کی ہے جو ایک پتھر پر جبکہ ایک ٹائر پر کھڑی ہے ایسا کیسے ممکن ہے کوشش کریں اور اس کا جواب تلاش کریں۔

Advertisement

 جھیلوں اور تالابوں میں بطخیں اکثر تیرتی ہوی نظر آتی ہیں لیکن اس تصویرکو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے ان کے درمیان پانی میں سر رکھنے کا کوئی مقابلہ ہے ہورہا ہے۔

سرف سے جھاگ بناکر کھیلنا بچوں کا بہترن مشغلہ ہوتا ہے لیکن جب آپ سرف یا صابن کو کسی فوارے میں ڈال کر اسپرے کریں تو اس طرح کی شکل نظر آئی گی۔

آپ نے انسانوں کو قطار میں کھڑے یا چلتے ہوئے ضرور دیکھا ہوگا یہ عمل وہ بتدریج سیکھتے ہیں جبکہ کبھی کبھار وہ قطار میں کھڑے ہوئے اس کی خلاف ورزی بھی کرنے لگتے ہیں تاہم جانوروں اور کیڑوں میں اس طرح کا ڈسپلن حیران کن ہے۔ اس تصویر میں رینگنے والے کیڑے ایک قطار میں چل رہیں ہیں کوشش کریں ان ہی سے تھوڑا سا ڈسپلن سیکھ لیں۔

Advertisement

چور عموماً رات کی تاریکی میں چوری کرتے ہیں یہی وجہ ہے رات کے کسی پہر اگر آپ کو گھر کے لان سے کوئی غیرمعمولی آواز یا سرسراہٹ سنائی دے تو آپ یقیناً چور سمجھ بیٹھے گے لیکن اگر چھوٹے چھوٹے چوروں کو کھانے کی کوئی شے چراکر کھاتا دیکھیں گے تو آپ مسکرائے بنا نہ رہ پائیں گے۔

انسان بنا سوچے سمجھے اکثر ایسے کام کرجاتا ہے جو بعد میں اس کی خوشی کا باعث بن جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک کام 1945 میں دادی نے اپنی پوتی کانام فٹ پاتھ پرلکھ کر کیا تھا اورجسے پوتی نے ان کی 93 برس کی عمر دیکھا تو خوشی کا اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں۔

پنیربچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہیں اس کا استعمال کئی طرح کے پکوان میں کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لئے آپ پنیر خریدیں اور پیکٹ کھولنے پر پنیر کچھ طرح سے دکھائی دے تو آپ یقیناً حیرت زدہ جائیں گے۔

Advertisement

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کھیتوں میں اناج کو پرندوں سے بچانے کے لئے لکڑی اور کپڑے سے بنے پتلے کھڑے کئے جاتے ہیں اسی طرح اس تصویر میں پارکنگ میں پرندوں کو گھونسلوں بنانے سے باز رکھنے کے لئے ایک پلاسٹک کا الو لٹکایا گیا ہے لیکن پرندے اس کے قریب ہی بیٹھے ہوئے نظر آرہیں ہیں۔

ایمسٹرڈیم میں آپ کو کئی حیرت انگیز مقامات اور چیزیں دکھائی دے گی انہیں میں کچرے کے یہ دیوہیکل ڈبے زمین سے نکالے جاتے ہیں جنہیں دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

گاڑی چلاتے ہوئے اگر پیاس لگنے لگے تو پانی کی بوتل کھولنے پر کچھ اس طرح کا منظر دکھائی دے گا جو آپ کو ایک لمحہ کے چونکا دے گا۔

Advertisement

آرٹ سے رغبت رکھنے والے اکثر کچھ پرانی چیزوں پر طبع آزمائی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اسی طرح اگر آپ میں کوئی آرٹسٹ موجود ہے تو آپ غیر استعمال شدہ مٹی کے برتن میں نمکین پانی ڈال کر چھوڑ دیں تو اس طرح کا آرٹ سامنے آئے گا۔

گھر سے باہر نکلتے ہی اگر آپ کو اس طرح کا کوئی منظر دکھائی دے تو آپ ایک لمحے کے ڈر بھی سکتے ہیں اس تصویر میں نظر آنے والا سیاہ پلاسٹک کا تھیلا ہے لیکن دیکھنے میں کتا نظر آرہا ہے۔

کام کی جگہ پر لوگوں کی اکثریت کچھ خوبصورت آرٹ ورک یا ڈیکوریشن پیس رکھتی تاکہ وہاں کے ماحول کو خوشگوار بنایا جاسکے لیکن اگر وہاں اس طرح کا کوئی جانور دکھائی دے چاہے وہ نقلی ہی کیوں نہ ہو ہرگز پسند نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement

ایک عام رویہ ہے کہ لوگ نوپارکنگ کی جگہ پر پارک کر دیتے ہیں اسی طرح سے دیگر ممنوعہ اشاروں کے سامنے بھی وہی کام انجام دیتے نظر آتے ہیں اسی طرح اس تصویر میں انسانوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے اسٹاپ کا بورڈ نصب کیا گیا ہے اور حیرت انگیز طور پر پرندوں نے اس پر عمل کیا ہے وہ بھی آگے بڑھنے کے بجائے وہی بیٹھ کر نظارہ کر رہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر