Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب، مزید چار وفاقی وزراء نےحلف اٹھالیا

Now Reading:

ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب، مزید چار وفاقی وزراء نےحلف اٹھالیا

ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب آج منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف موجود رہے۔

حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے والے چار وفاقی وزراء سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حلف لیا۔

وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے والے چار وفاقی وزراء میں سالک حسین ، جاوید لطیف، آغا حسن بلوچ  اور بی این پی کے نوتیزئی شامل ہیں۔

خیال رہے 03 روز قبل ایوان صدر میں 34 رکنی کابینہ کے حلف اٹھایا جس میں 31 وفاقی وزراء شامل تھے ۔

ایوان صدر میں قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کابینہ ارکان سے حلف لیا ہے جس میں حلف اٹھانے والوں میں 31 وفاقی وزرا، تین وزرائے مملکت اور تین مشیر شامل ہیں۔

Advertisement

  صدرمملکت عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد آج صبح 11 بجے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر