Advertisement
Advertisement
Advertisement

افطار میں کیا کھائیں اور کن اشیا سے پرہیز کریں؟

Now Reading:

افطار میں کیا کھائیں اور کن اشیا سے پرہیز کریں؟
روزہ

پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے، بہترین حالات میں بھی ورزش کرنا اور صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنا مشکل ہو سکتا ہے۔

رواں سال رمضان کا آغاز گرمیوں میں ہوا ہے جس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں روزے کا دورانیے 13 سے 14 گھنٹے کا ہوگا۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزے دار موسم کو مدِ نظر رکھتے ہوئے رمضان میں مرغن غذاؤں سے پرہیز کریں۔

ڈاکٹرزاور غذائی ماہرین نے روزہ داروں کو پھل اور سبزیوں کے زیادہ استعمال کا مشورہ دیا

Advertisement

یہ غذائیں نہ کھائیں

گوشت

رمضان میں جن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے، وہ پکوڑے، سموسے، کچوریاں اور تلی ہوئی اشیاء ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ مرغن غذائیں جیسے بریانی، کڑاہی گوشت وغیرہ ہیں۔

کٹھے میٹھے بازاری مشروبا ت بھی استعمال نہ کریں یہ زیادہ پیاس لگاتے ہیں۔

Advertisement

بیکری کی بنی تمام چیزوں سے احتیاط کریں، بازاری کھانے بالکل نہ کھائیں ، زیادہ مصالحے  استعمال نہ کریں، گھی اور آئل کا استعمال کم سے کم کریں۔

یہ غذائیں کھائیں

غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں ریشے دار غذائیں جیسے چھلکے والی دالیں ، سبزیاں ، چنے استعمال کریں ، جو دیرپا توانائی فراہم کرتیں ہیں۔

پھل

افطار میں سادہ نیم گرم پانی پیئں ، رمضان میں ہلکی ورزش سستی اور کاہلی کو دوربھگاتی ۔ہے۔

ہر چیز اعتدال کے ساتھ

Advertisement

رمضان کا مہینہ بہت سے چیلنجز لے کر آتا ہے اور ہم کیا کھاتے ہیں کیا پیتے ہیں اور کتنی ورزش کرتے ہیں ان تمام چیزوں کے مد نظر اعتدال اہم اصول ہے۔

اگر آپ روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس پر بھی غور کریں کہ آپ کیا کھاتے ہیں اور اپنی غذا، طرز زندگی میں مثبت تبدیلی لائیں،جیسے سگریٹ نوشی ترک کر دیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر