وزیراعظم شہباز شریف کا آج شام قوم سے اہم خطاب کا امکان ہے جس دوران وہ ریلیف پیکج کا اعلان کرینگے۔
اس حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف کے خطاب کی ریکارڈنگ کے انتظامات مکمل کرلیئے گئے ہیں ۔
وزیراعظم خطاب میں ریلیف پیکج کا اعلان کرینگے اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی وجوہات بیان کرینگے۔
شہباز شریف معاشی صورتحال بھی قوم کے سامنے رکھیں گے اور آئندہ کی معاشی حکمت عملی سے بھی قوم کو آگاہ کیا جائے گا۔
وزیر اعظم سابق حکومت کی ناقص معاشی پالیسیاں بھی سامنے لائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
