Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Now Reading:

پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
پولیس

پولیس

ملتان پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان شہر میں پولیس تھانہ مظفرآباد نے بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار کرکے  234 لیٹر امپورٹڈ شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس تھانہ مظفر آباد نے نادر آباد پھاٹک کے قریب سے برآمدگی کی، پولیس نے ایک مشکوک شخص کو روکا تو اس کی شناخت محمد رمضان کے نام سے ہوئی جو کہ انڈسٹریل ایریا ملتان کا رہائشی ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کو چیک کرنے پر شراب کی 05 بوتلیں برآمد کی گئیں جبکہ دوران تفتیش مزید انکشاف پر ملزم کے گھر سے 229 بوتل امپورٹڈ شراب برآمد کی گئی ہیں۔

ملزم کے خلاف تھانہ مظفرآباد میں مقدمات درج کر کے کارروائی پولیس عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر