Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوڑوں کے درد اور کئی مسائل کا واحد علاج کو نسا ہے؟ جانیئے

Now Reading:

جوڑوں کے درد اور کئی مسائل کا واحد علاج کو نسا ہے؟ جانیئے
درد

جوڑوں کے درد اور کئی مسائل کا واحد علاج، جانیئے ناف کی تیل سے مالش کرنا صحت کے لئے کس قدر فائدے مند ہے؟

ماہرین کے مطابق ناف جسم کا ایسا حصہ ہے جہاں جسم کی ساری توانائی ذخیرہ ہوتی ہے تیل سے ناف کی مالش کرنے سے پیٹ کا درد اور جوڑوں کے درد سمیت کئی دیگر مسائل کا علاج کیا جاتا ہے۔

جیسے جیسے ہمارا جسم بڑھاپے کا شکار ہوتے ہیں ہمارے جسم کے مختلف جوڑ اور ہڈیاں کمزور ہونے لگتی ہیں اور اگر ان کا خیال نہ کیا جائے تو جسمانی غیر فعالیت، گٹھیا اور آسٹیوپوروسس وغیرہ جیسے طبی حالات بھی جوڑوں میں سوزش اور درد کا سبب بن سکتے ہیں۔

ناف کی مالش کے لئے کون سا تیل مفید ہے؟

عام طور پر جو بھی تیل آپ کے پاس موجود ہو اس ہی سے ناف کی مالش کی جا سکتی ہے لیکن اگر چند خاص قسم کے تیل استعمال کئے جائیں تو اس کی افادیت مزید بڑھ سکتی ہے۔

Advertisement

• تِل کا تیل

تل اپنی غذائی خصوصیات کی وجہ سے “تیل کے بیجوں کی ملکہ” کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کا تیل بےحد فائدے مند ہوتا ہے یہ طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے جسم میں سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

 ناف پر اس تیل کا مساج کرنے سے اس میں موجود اینٹی سوزش خصوصیات جوڑوں اور پٹھوں کے دائمی درد کے علاج میں مدد کرتی ہیں۔

• سرسوں کا تیل

ایشیا میں کھانا پکانے کے لئے سرسوں کا تیل بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے یہ تیل ناف پر مالش کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اگر اس سے ناف کی مالش کی جائے تو یہ جسم کے اعضاء سے سوزش کو کم کرتا ہے اور گٹھیا جیسے طبی حالات کی وجہ سے ہونے والے درد کو دور کرتا ہے۔

• زیتون کا تیل

Advertisement

زیتون کے تیل سے ناف کی مالش کرنے سے جوڑوں کے درد کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

ناف میں زیتون کے تیل کی باقاعدگی سے مالش کرنے سے بےچینی سانس لینے میں دشواری، پٹھوں کی سختی اور جسم کے مختلف درد کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر