Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن خان اور ان کی اہلیہ نے اپنی محبت بھری کہانی شیئر کردی

Now Reading:

احسن خان اور ان کی اہلیہ نے اپنی محبت بھری کہانی شیئر کردی

احسن خان خوبروماڈل، باصلاحیت اداکاراورعمدہ میزبان ہیں۔ انہوں اداکاری کا آغاز فلموں سے کیا پھر ڈرامہ انڈسٹری کی جانب رخ کیا، ان کی مشہور فلموں میں نکاح، بلی، گھر کب آؤ گے سلطنت،عشق خدا اور دل میرا دھڑکن تیری شامل ہیں۔

 احسن خان نے کئی ڈراموں  میں لازوال کردار ادا  کئے جنہیں ناظرین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔ خاص کر اڈاری میں ان کے کرداراور اداکاری کوبہت سراہا گیا۔

احسن خان اور ان کی اہلیہ فاطمہ احسن خان  حال ہی میں ایک شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے پہلی بار ذاتی زندگی اور پسند کی شادی کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔

Advertisement

احسن خان کا کہنا تھا کہ فاطمہ کی فیملی ہمارے پڑوسی ہونے کے ناطے دونوں خاندان کے درمیان دوستانہ روابط تھے۔ محبت کا آغاز اس طرح ہوا کہ ایک دفعہ احسن خان کا کتا اور اس کے بچے فاطمہ کے گھر چلے گئے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ فاطمہ جانوروں سے بے حد لگاؤرکھتی ہیں اسی لئے انہوں نے ان کو اپنے گھر میں رکھ لیا لیکن جب احسن انہیں لینے کے لئے گئے وہ رونی لگ گئی بس اسی لمحے احسن نے ان سے شادی کرنے کے بارے میں سوچا اور یوں یہ دوستی پہلے محبت اور پھر شادی میں بدل گئی اور اب اتنے سال گزرنے کے باوجود ان کی محبت میں کوئی کمی نہیں آئی بلکہ یہ وقت ساتھ مزید بڑھ رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر