عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کے بلوچستان کے تمام کلچر کا ایک ثقافتی دن منایا جائے۔
ہزارگی کلچر ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ایک اہم دن ہے، ہر ثقافت بلوچستان کی پہچان ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج کے دن تمام ہزارہ براداری کو کلچر ڈے کے حوالے سے مبارکباد پیش کرتے ہے، ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی۔
میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ شہریوں کو اس صوبے کی صفائی کے حوالے سے خیال رکھنا چاہیے، ہماری کوشش ہے کے بلوچستان کے تمام کلچر کا ایک ثقافتی دن منایا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
