Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن بنی پاکستانی کرکٹر کائنات امتیاز کا پری ویڈنگ فوٹو شوٹ وائرل

Now Reading:

دلہن بنی پاکستانی کرکٹر کائنات امتیاز کا پری ویڈنگ فوٹو شوٹ وائرل

شادی زندگی کا وہ لمحہ ہے جسے ہر کوئی یادگار بنانا چاہتا ہے، اس کے لیے لوگ نت نئے طریقے آزماتے ہیں۔ کوئی دلہن رقص کرتی نظر آتی ہے تو کوئی انٹری کرنے کے نئے اطوار آزماتا ہے۔ حال ہی میں امریکا کے ایک اسٹنٹ مین اور وومین جوڑے نے شادی والے دن خود کو آگ لگا کر فوٹو شوٹ کرایا۔

ایسے میں سیلیبریٹیز بھی پیچھے نہیں رہے ہیں، پاکستان کی نامور خاتون کرکٹر کائنات امتیازبھی اپنی شادی کو یادگار بنانے کی کوشش میں کچھ انوکھا کرتی نظر آئیں۔

پری ویڈنگ فوٹو شوٹ کے دوران کائنات گیند اور بلا تھامے نظر آئیں اور شادی کے جوڑے میں ہی کرکٹ بھی کھیلا۔

کائنات کے ویڈنگ فوٹو شوٹ کی تصاویرتیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں وہ واقعی بے حد خوبصورت اور دلکش نظر آ رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kainat Waqar (@kainatimtiaz23)

کائنات امتیاز نے پیر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی سے پہلے کرائے گئے فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔

 کائنات امتیاز جو اب کائنات وقار ہوچکی ہیں، کی شادی 30 مارچ 2022 کو محمد وقار الدین سے ہوئی، لیکن انہوں نے اب اپنی شادی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

ان تصاویر میں انہیں سرخ عروسی جوڑے میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ وہ بلّا تھامے “بلا” کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ان کے اس سویگ کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر