کپڑوں کو دھونے سے پہلے مہینے میں ایک دفعہ ان کو سرکے میں کیوں ڈبونا چاہیئے؟ جان لیں تاکہ آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں!
آج ہم آپ کو ایک آسان سی ٹپ بتانے جارہے ہیں جس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کو بھی یقینی طور پر فائدہ تو ضرور ہوگا۔
ٹپ:
• ہر مہینے میں ایک مرتبہ آپ اپنے کپڑوں کو آدھے گھنٹے کے لئے سرکے میں بھگو کر رکھ دیں۔
• پھر انھیں اسی طرح دھوئیں جیسے آپ اپنے کپڑے دھوتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     