Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوری آبادپاورپلانٹ ریفرنس، شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پرنیب کا جواب جمع

Now Reading:

نوری آبادپاورپلانٹ ریفرنس، شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پرنیب کا جواب جمع
احتساب عدالت

نوری آبادپاورپلانٹ ریفرنس کیس میں شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پرنیب نے جواب جواب جمع کروا دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

احتساب عدالت کے جج اصغرعلی نے ریفرنس کی سماعت کی جس میں وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ سمیت دیگر ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

شریک ملزمان سلطان فاروق، سید مسعود الحسن ، شازیہ جعفر سمیت دیگر کی دراخواستوں پر نیب نے جواب جمع کروایا۔

وکلا شریک ملزمان نے کہا کہ نیب کا نیا بل پارلیمنٹ نے منظور کیا ہے، نیب بل گزٹ نوٹیفکیشن کیلئے صدر پاکستان کے پاس گیا ہوا ہے۔

Advertisement

شریک ملزمان کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ احتساب عدالت نیا نیب بل لاگو ہونے تک کارروائی مؤخر کرے۔

جج اصغرعلی نے استفسار کیا کہ نیب کا نیا بل کب تک آ جائے گا؟

شریک ملزمان کے وکلا نے عدالت کو بتایا کہ صدرپاکستان کی منظوری کے بعد فوری لاگو ہو جائے گا جس کے بعد احتساب عدالت نے سماعت مزید کارووائی کیلئے 16جون تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر