Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیسک ٹاپ بزنس صارفین کے لیے واٹس ایپ کازبردست فیچر

Now Reading:

ڈیسک ٹاپ بزنس صارفین کے لیے واٹس ایپ کازبردست فیچر
ڈیسک ٹاپ بزنس صارفین کے لیے واٹس ایپ کازبردست فیچر

دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے ڈیسک ٹاپ بزنس صارفین کے لیے ایک اوربہترین فیچرمتعارف کروا دیا ہے۔

میٹا کی زیرملکیتی میسیجنگ ایپ نے دوماہ قبل واٹس ایپ بزنس اکاؤنٹ رکھنے والے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اس منفرد فیچرکومتعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔

تاہم، اب واٹس ایپ نے بزنس پروفائلزمیں کورفوٹوشامل کرنے کا فیچر پیش کردیا ہے۔ واٹس ایپ نے آئی اوایس بزنس اکاؤنٹس کے لیے اس فیچرکوانسٹال کرنے کی سہولت پہلے ہی فراہم کردی تھی۔

واٹس ایپ میں ہونے والی تبدیلیوں پرنظررکھنے والی ویب سائٹ وے بی ٹا انفوکے مطابق اس فیچرکی مدد سے بزنس اکاؤنٹ رکھنے والے افراد اپنی بزنس پروفائل میں ہیڈرامییج شامل کرسکتے ہیں جوکہ آپ کی پروفائل کا وزٹ کرنے والے کلائنٹ اوردیگرافراد پرایک اچھا تاثرچھوڑے گا۔

رپورٹ کے مطابق اس فیچرکوفی الحال واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ بزنس بی ٹا صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے اور توقع ہے کہ اسے جلد ہی بزنس اکاؤنٹ رکھنے والے دیگرصارفین کے لیے جاری کردیا جائے گا۔

Advertisement

تاہم، آئی اوایس صارفین استعمال کرنے والے افراد اس فیچرسے مستفید ہوسکتے ہیں، کمپنی کی جانب سے اس بات کی تفصیلات ظاہرنہیں کی گئی ہیں کہ اینڈروئیڈ صارفین کے لیے اس فیچرکوکب تک جاری کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر