شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ، 11 افراد جاں بحق
حیدرآباد کے علاقے صدر میں قائم فاسٹ فوڈ شاپ پر دھماکہ ہوا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دکان میں نصب گیس سلینڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا، اور جس دکان میں دھماکہ ہوا اسکے اوپر رہائشی فلیٹس قائم ہیں۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں دکان کوشدید نقصان پہنچا ہے،
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
