Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہشان تلکارتنے کی خواہش پوری،آخر کار جاوید میاں داد سے ملاقات ہوگئی

Now Reading:

ہشان تلکارتنے کی خواہش پوری،آخر کار جاوید میاں داد سے ملاقات ہوگئی

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر  اور سری لنکا ویمن ٹیم کے کوچ ہشان تلکارتنے نے پاکستانی لیجنڈ بلے باز جاوید میاں داد سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ ہشان تلکارتنے نے سابق پاکستانی کپتان سے اُن کے گھر جاکر ملاقات کی۔

اس ملاقات میں سری لنکن ویمنز ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اور ٹرینر بھی موجود تھے جبکہ ملاقات میں پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر اور جاوید میاں داد کے بھانجے فیصل اقبال بھی موجود تھے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1531326585579659265?cxt=HHwWgoCzidLarsAqAAAA

جاوید میاں داد اور ہشان تلکارتنے نے اس ملاقات میں اپنی پرانی یادوں کو تازہ کیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ہشان تلکارتنے کی جاوید میانداد سے ملنے کی خواہش

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان ہشان تلکارتنے نے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر