
80 سالہ بھارتی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک کو باربل اٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے اتنی آرام اور آسانی سے باربل اٹھایا جیسے باربل اٹھانا ان کا معمول ہو۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 80 سالہ خاتون کو پوتے نے وزن اٹھانے کا چیلنج دیا تھا۔
تاہم بھارت کی 80 سالہ بوڑھی خاتون نے بھاری بھرکم باربل اٹھانے کا چیلنج پورا کرکے سب کو حیرت زدہ کردیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News