
جاپانی شہری نے اپنی انوکھی خواہش کے بارے میں بتا دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی شہریکی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی تھی کہ وہ کسی جانور کی طرح نظر آئے۔
اس کا یہ خواب اس وقت پورا ہوا جب ایک کمپنی نے اس کی خواہش کو پورا کرنے لیے اسے ایسا کاسٹیوم تیار کرکے دیا۔
یاد رہے کہ مذکورہ کمپنی اسپیشل ماڈلنگ کے لیے پروفیشنل ڈاگ کاسٹیوم بنانے میں مہارت رکھتی ہے۔
جاپانی شہری اپنے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اسپشل ایفکیٹ ورکشاپ زیپٹ سے رابطہ کیا۔
ڈاگ کاسٹیوم کا لباس تیار کرنے والی کمپنی نے ان سے 2 ملین ین (15 ہزار امریکی ڈالرز) بطور معاوضہ وصول کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News