Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹک: پولیس وین کو حادثہ، 03 پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی

Now Reading:

اٹک: پولیس وین کو حادثہ، 03 پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی
قصور

قصور؛ تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹ گئی، 17 افراد زخمی

اٹک میں پولیس وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 03 پولیس اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جنڈ اٹک روڈ پر پولیس وین الٹ گئی جس میں 40 پولیس اہلکار سوار تھے ۔

وین حادثے میں شہید ہونے والے اہلکار اور زخمیوں کو  اٹک اور راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار آزادی مارچ کو روکنے کےلئے ڈیوٹی پر جارہےتھے۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اٹک کے قریب وین الٹنے کے باعث پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی۔

حمہز شہباز کی جانب سے انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ۔

اسکے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر