Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان کی یہ حالت اچانک کیسے ہو گئی؟جانئے ان کیساتھ ایسا کیا ہوا ہے

Now Reading:

عامر خان کی یہ حالت اچانک کیسے ہو گئی؟جانئے ان کیساتھ ایسا کیا ہوا ہے
عامر خان

مسٹر پرفیکٹ کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکار عامر خان  کا صرف چہرہ نہیں بلکہ پورا جسم ہی پھول گیا ، جانئے ان کے ساتھ ایسا کیا ہوا ہے۔

شوبز انڈسٹری کے لوگوں کا مستقبل تو ان کا چہرے اور جسم ہی ہوتا ہے۔ ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عامر خان موٹا ہونے پر کوئی شرم محسوس نہیں کرتے بلکہ وہ پہلے کی طرح ہی کسی بھی تقریب میں جاتے ہیں ، میڈیا سے بات چیت کرتے ہیں۔

Advertisement

لیکن ان کی یہ تصاویر دیکھ کرمداحوں کو تشویش تو بہت ہوئی کہ ان کے ساتھ کیا اور کیسے ہوا ایسا۔

مگر یہ تصاویر ان کی مشہور فلم دنگل کے وقت کی ہیں۔

اس فلم میں وہ دو لڑکیوں کے باپ کے روپ میں نظر آئے تھے۔ جس کیلئے انہوں نے اپنا وزن بڑھایا تھا۔

Advertisement

مزید یہ کہ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب انہوں نے دوبارہ اپنا وزن انتہائی کم کر لیا ہے اور یہ پہلے سے زیادہ فٹ لگتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر