
پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں پرائمری کلاسز کو بھی فوری بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات نے تمام تعلیمی اداروں کو آگاہ کر دیا، ایف ڈی ای نوٹیفکیشن میں چھٹی سے اوپر تمام کلاسز کا دورانیہ 8 سے 11 کر دیا گیا۔
ایریا ایجوکیشن افسران کو تعلیمی اداروں کو ایڈوائزری پر مکمل عملدرآمد کروانے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement