Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کو سرکس مت بنائیں، رابی پیرزادہ

Now Reading:

شادی کو سرکس مت بنائیں، رابی پیرزادہ

حال ہی میں عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی جانب سے تنسیخ نکاح دائر کرنے کے بعد عامر لیاقت سے متعلق کئی انکشافات کیے گئے ہیں۔

دین کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و میزبان رابی پیر زادہ نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اور دانیہ شاہ کی جانب سے ایک دوسرے پر لگائے جانے والے الزامات پر ڈھکے چھپے لفظوں میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

رابی پیر زادہ نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہاکہ مجھے سجل اوراحد کی طلاق کا بہت افسوس تھا مگر دونوں میں سے کسی نے ایک دوسرے کی کردار کشی نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ شادی ایک بہت محترم رشتہ ہے، اسے سرکس مت بنائیں، ہم سب نے مرنا ہے اور اپنے اعمال کا جواب دینا ہے جو لوگ دین کو مجھ سے ذیادہ جانتے ہیں کیا انہیں ڈر نہیں لگتا ۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

دانیہ شاہ عامر لیاقت پر کوکین کے نشے کا الزام عائد کرچکی ہیں حتیٰ کہ دانیہ نے یہ بھی کہا کہ عامر مجھے نماز پڑھنے نہیں دیتے تھے۔

متنازعہ ویڈیو وائرل: عامر لیاقت کا سخت ردعمل سامنے آگیا

Advertisement

شوبز انڈسٹری کے نامور میزبان، سیاسی کارکن اور ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت کا اپنی لیک نازیبا ویڈیو پر موقف سامنے آگیا۔

عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ پوچھ رہے ہیں سب برہنہ ویڈیو پر آپ کامؤقف کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ جن کی زمے داری تھی کہ کسی کی عزت نہ اچھالی جائے اور ایسی ویڈیوز لگانے والوں کوگرفتار کیا جائے، ان کا مؤقف کیاہےاورمقدس عدلیہ جو ہر شہری کی عزت کی محافظ ہے اُس نے ازخود نوٹس کیوں نہ لیا؟ FIA سائبر کرائم کو کھلی چھوٹ ہے؟

Advertisement

انہوں نے ایک اور ٹوئٹ کی ، جس میں انہوں نے کہاکہ اچھے ہیں وہ جو زنا کرتے ہیں ، بے شرم ہیں جونکاح کرتے ہیں!

عامر لیاقت نے لکھا کہ اب دیکھیے گا کتنئ آوازیں بلند ہوں گی !!!کیونکہ سب کے نکاح پر بات جو آگئی جب تک میرا ہے صرف تماشا ہے روکو مت دیکھے جاؤ۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر