Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر میں کیا راز چھپا ہے؟

Now Reading:

اس تصویر میں کیا راز چھپا ہے؟

آج ہم آپ کے لیے ایسی تصویر لے کر پیش ہوئے ہیں جس کی حقیقت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

اس تصویر میں ایک خوبصورت گھر موجود ہے اور ایسے گھر میں رہنا تو ہر کسی کا خواب ہوتا ہے مگر حقیقت کچھ اور ہے،اگر آپ نے بھی یہی سمجھا ہے تو آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو آنکھوں دیکھی چیزوں پر یقین کر لیتے ہیں جوکہ اچھی عادت نہیں ہے۔

اگر تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ سمجھ گئے کہ یہ گھر تو کسی نے رہنے کے لئے بنایا ہے مگر کسی آندھی، طوفان یا پھر قدرتی آفت کے باعث یہ زمین سے اکھڑ گیا ہے تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ آپ ہر چیز پر فوراً یقین نہیں کر لیتے بلکہ تحقیق کرتے ہیں اور حقیقت معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر بدقسمتی سے آپ بھی یہاں غلط ثابت ہو چکے ہیں۔

لیکن اگر آپ نے تصویر کو دیکھا اور سمجھ گئے کہ یہ گھر خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بنایا ہی ایسا گیا ہے تو آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو نہایت ہی ذہین اور تیز دماغ کے مالک ہیں جنہیں کوئی دھوکہ دے ہی نہیں سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر