Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول، الیکشن کمیشن ودیگرکو ازسرنو نوٹس جاری

Now Reading:

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول، الیکشن کمیشن ودیگرکو ازسرنو نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ

غیرقانونی تعمیرات؛ کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر اداروں کو ازسرنو نوٹس جاری کرتے ہوئے  فریقین سے 13 مئی کو جواب طلب کرلیا۔ 

سندھ ہائیکورٹ میں سندھ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول خلاف جی ڈی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

وکیل جی ڈی اے نے کہا کہ ہفتے کے روزعدالت کی جانب سے نوٹس جاری کرنے کی اطلاع ملی۔ نوٹس کی تعمیل نہیں ہوسکی، مہلت دی جائے۔

وکیل درخواست گزار نے عدالت سے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے شیڈول کا اعلان حکومت سندھ نے کرنا ہے۔ صوبائی حکومت کے اعلان کردہ شیڈول پر الیکشن کمیشن عمل درآمد کرنے کا پابند ہے۔

جی ڈی اے کی جانب سے وکیل نے درخواست میں عدالت سے استدعا کی کہ انتخابی شیڈول پرعملدرآمد سے روکا جائے۔

Advertisement

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کو سندھ ڈیموکریٹک الائنس نے چیلنج کررکھا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کےشیڈول کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پرعدالت نے فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ 

سماعت کے دوران وکیل تحریک انصاف نے دلائل میں کہا کہ الیکشن کمیشن مشاورت کے بغیر ہی انتخابی شیڈول جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے بھی بلدیاتی انتخابات سے متعلق نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔

تحریک انصاف کی درخواست میں مؤقف پیش کیا گیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 13 اپریل کو جاری کیا گیا نوٹیفیکیشن غیر قانونی غیرآئینی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر