Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی ویمنز رینکنگ : پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں بہتری

Now Reading:

آئی سی سی ویمنز رینکنگ : پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں بہتری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے نئی ویمن رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  بولرز کی فہرست میں انعم امین چوتھی، ندا ڈار دسویں پوزیشن پر آگئ ہیں جبکہ آلراونڈدز کی فہرست میں ندا ڈار نویں سے ساتویں پوزیشن پر آگئیں۔

بلے بازوں میں بسمہ معروف کی 24 ویں پوزیشن  پر جبکہ  عائشہ نسیم 64 ویں پویشن پر ہیں۔

واضح رہے کہ اس وقت سری لنکا ویمن ٹیم پاکستان کے دورےپر آئی ہوئی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے 0-3 سے کلین سویپ کیا جبکہ ون ڈے سیریز کا آغاز یکم جون سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر