پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور صف اول کے با صلاحیت اداکار عدنان صدیقی نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ویریفائی ہونے پر ٹوئٹر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ویریفائی ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹوئٹر نے آخر کار میرے وجود کا نوٹس لے لیا اور میرے ٹوئٹر ہینڈل کی تصدیق کر دی!۔
انہوں نے لکھا کہ ’اس تنازع سے جس میں مجھے انجانے میں گھسیٹا گیا کچھ اچھا نتیجہ نکل آیا۔
Something good did come out of the controversy I got unwittingly dragged into. Twitter finally took note of my existence & verified my handle! Nudge nudge wink wink #shukriya @verified
Advertisement— Adnan Siddiqui (@adnanactor) May 20, 2022
اداکار نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اس شکوے کا اظہار کیا تھا کہ ’22 کروڑ پاکستانی میرے اداکار ہونے کی تصدیق کر سکتے ہیں جس نے دنیا کے مختلف براعظموں میں کام کیا ہوا ہے لیکن پھر بھی میں اب تک ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ویریفائیڈ ہونے کا اہل نہیں ہوں۔
Hello @verified @jack 220 million Pakistanis can vouch for me being a big time small actor (or the other way round, as they please)who’s worked across continents. Still not qualified enough to get my handle verified? #adnanwho?
— Adnan Siddiqui (@adnanactor) October 12, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
