Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد عامر لیاقت کی ناقابلِ یقین ویڈیو وائرل

Now Reading:

پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد عامر لیاقت کی ناقابلِ یقین ویڈیو وائرل

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنی ایک نئی ویڈیو میں ایسا بیان دیا ہے جس سے محسوس ہو رہا ہے کہ وہ دانیہ کو واپس اپنانا چاہتے ہیں۔

 پاکستان چھوڑنے سے قبل عامر لیاقت نے ایک ناقابلِ یقین ویڈیو شیئر کی ہے جس کو دیکھ کر یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ دانیہ کو واپس اپنانا چاہتے ہیں اور انہیں اشارہ کر رہے ہیں کہ وہ واپس آجائیں تو وہ پاکستان چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں عامر لیاقت نے کہا کہ ’’میں اب یہاں نہیں رکوں گا، تھوڑا ٹائم مجھے لگے گا کیونکہ میں نے اپنے بچوں کے لئے بینک بیلنس چھوڑ کرجانا ہے، گھر اور گاڑی کا سودا کرنا ہے‘‘۔

اس ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ ’’دانیہ واپس آتی تو نہیں جاتا لیکن میں اب پاکستان سے جارہا ہوں‘‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’’آپ لوگوں سے اتنی درخواست ہے کہ مجھے چاہتے ہوں یا نہ آپ کی محبت دو دن تک ملک میں یہ ٹرینڈ چل رہا ہے ڈونٹ گو عامر بھائی مگر عامر بھائی اب جارہے ہیں ،اس لئے کیونکہ ان کا دل بہت دکھا ہے‘‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

ڈاکٹرعامر لیاقت نے پاکستان کی عوام سے شکوہ کرتے ہوئے کہ کہ ان کے 24 سال اور آپ لوگوں کا سلوک، آپ نے ان پر میمز بنائیں، عامر بھائی کے ساتھ زیادتی کی ،ان کا مذاق اڑایا اور کردار کشی بھی کی۔

Advertisement

 انہوں نے کہا کہ آپ بہت ساری ایسی باتیں کہتے رہے جو نامناسب تھیں میں ہنس کے ٹالتا رہا اور ہنس ہنس کے سہتا رہا مگر اب میں چلا جاؤں گا۔

واضح رہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی ہوئی ہے، جبکہ عامر لیاقت کی اس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کو اب بھی دانیہ کے واپس آنے کی امید ہے اور اگر دانیہ آجاتی ہیں تو شاید وہ دانیہ کو معاف کر کے نئی زندگی شروع کرنا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر