Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کا بیانیہ ملک میں انتشار پھیلانا ہے، عابد شیر علی

Now Reading:

عمران خان کا بیانیہ ملک میں انتشار پھیلانا ہے، عابد شیر علی
عابد شیر علی

عابد شیر علی

عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ ملک میں انتشار پھیلانا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان اللہ کا شکر ادا کررہا ہے کہ عمران خان کی بیس لاکھ افراد اسلام آباد لانے کی کال ناکام ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ مکارعمران خان کو قُوم نے مسترد کر دیا، دو ہزار اٹھارہ سے بائیس تک کبھی عمران خان نے اپنی کارکردگی کی بات کی ہے؟ پی ٹی آئی اسکینڈل سے ملک میں مہنگائی ہوئی جب کارکردگی کا سوال کیا جائے تو یہ کاٹنے کو دوڑتے ہیں۔

عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ نوازشریف شہبازشریف کو روتے ہیں جو غربت کے خاتمے کےلئے سی پیک لائے، عمران خان کا بیانیہ ملک میں انتشار پھیلانا ہے، کے پی کا وزیر اعلیٰ ملزم ہیں جو عوام کا پیسہ خرچ کررہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا ہے کہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرکے اسلام آباد کو آگ لگا دی، اربوں روپے کا نقصان کیا، دم دبا کر بھاگ گئے کہاں ہیں دس لاکھ لوگ؟ پاکستان کو کنگال کر دیا، خود کنگال تھے قوم کو بھی کر دیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں خوبصورت درختوں کو آگ لگا دی، تین چار سو دہشت گرد بنی گالہ سے نکل کر آگ لگا کر بھاگ گئے، مولانا طاہر القادری تمہاری تخریبی کارروائیوں کا حصہ نہیں بننا چاہتے تھے اس لیے وہ ساتھ نہیں آئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر