پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ صدف کنول کی شادی کو آج دو سال مکمل ہوگئے ہیں۔
اداکار شہروز سبزواری نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر صدف کنول کو سوشل میڈیا پر ایک پیار بھرے انداز میں مبارکباد کا پیغام دیا۔
دوسری جانب صدف کنول نے بھی اپنے شوہر شہروز کو نیک تمناؤں کے ساتھ پیار کا اظہار کرتے ہوئے وش کیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ آج کل صدف کنول سوشل میڈیا پر ایک بار پھر زیربحث ہیں۔
دو سال قبل شہروز سبزواری سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی صدف کنول کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداح چہ مگوئیاں کر رہے ہیں کہ ان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
اداکارشہروز سبزواری کئی ماہ تک اداکارہ صدف کنول ساتھ تعلقات کی افواہوں کے بعد 31 مئی 2020 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
