Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشا پاشا نے والد کیلئے مسجد تعمیر کرادی

Now Reading:

منشا پاشا نے والد کیلئے مسجد تعمیر کرادی

پاکستان کی معروف، خوبصورت، باصلاحیت اداکارہ اور ٹیلی ویژن پریزینٹر منشا پاشا اپنے کئی اہم اور معاون کردار ادا کرنے کے لیے نیٹیزنز میں مشہور ہیں۔

لیکن اس بار انہوں نے اپنی بہنوں کے ساتھ مل کر ایسا کام کیا ہے کہ جس نے بھی سنا داد دئیے بنا نہ رہ سکا۔

Mansha Pasha and her sisters built a mosque for their late father in his name

منشا نے ڈرامہ سیریل ہمسفر میں اپنے کیریئر کا آغاز انتہائی معمولی کردار سے کیا جس کے بعد وہ دوسرے ڈراموں میں نظر آنے لگیں۔

منشا کو ڈرامہ سیریل “زندگی گلزار ہے” میں اپنے کردار کے بعد عوامی پذیرائی ملی۔

Advertisement

وہ ڈرامہ سیریل میں “کشف” ان کے بہن کے کردار کو کافی پذیرائی ملی اور عوام نے ایک معاون کردار کے طور پر اسے خوب پسند کیا۔

منشا کے مشہور ڈرامہ سیریلز میں “محبت تجھے الوداع”، “خودغرض”، “تو دل کا کیا ہوا”، “سرخ چاندنی” اور دیگر شامل ہیں۔

منشا فلموں میں بھی اپنے فن کے جوہر دکھا آچکی ہیں۔ ان کی فلم “لال کبوتر” ہٹ رہی اور اسے ناظرین نے پسند کیا۔

حال ہی میں، منشا نے اپنے مداحوں اور نیٹیزنز کا دل جیت لیا کیونکہ انہوں نے اپنے والد کے لیے ایک انتہائی نیک کام کیا ہے۔ انہوں نے اپنے والد کے لیے مسجد بنوائی ہے۔ منشا نے یہ خبر اپنے انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ پوسٹ کی ہے۔

Mansha Pasha and her sisters built a mosque for their late father in his name

اس کے ساتھ ہی انہوں نے قرآن پاک کی ایک آیت شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس مقدس مہینے میں انہوں نے اور ان کی بہنوں نے اپنے والد کی پیاری یاد میں ایک مسجد مکمل کی ہے۔

Advertisement

منشا نے ان کارکنوں اور خیر خواہوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس کے لیے دعا اور حمایت کی۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

Advertisement

مسجد کا نام مسجد طارق رکھا گیا ہے۔ اس پروجیکٹ کو منشا اور ان کی بہنوں زینت، ماریہ اور حنا نے مکمل کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر