محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے دوبارہ کال دی تو کے پی کی فورس استعمال کروں گا۔
وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے رویے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، قانونی ٹیم سے آج مشاورت کی تھی، امپورٹڈ حکومت نے جو کیا بدلہ ضرورلیں گے۔
انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے آٹا سستا کرنے کیلئے کپڑے بیچنے کا کہا تھا، چور کے کپڑے کوئی نہیں خرید رہا، خیبرپختونخوا اپنا حق لے کر رہے گا، عمران خان نے دوبارہ کال دی توکے پی کی فورس استعمال کروں گا۔
محمود خان نے کہا کہ پرامن مارچ پرتشدد کے خلاف عدالت جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
