Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرمی دانوں کو کیسے دور بھگائیں؟ جانیئے 3 آسان طریقے

Now Reading:

گرمی دانوں کو کیسے دور بھگائیں؟ جانیئے 3 آسان طریقے

گرمی کے موسم میں بچوں سمیت بڑوں کو بھی گرمی دانوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

گرمی دانے جلد کے بند مساموں کی وجہ سے ہوتے ہیں کیونکہ وہاں سے پسینہ خارج نہیں ہوپاتا۔

اس کے علاوہ دانوں کی وجہ گرم اور مرطوب آب و ہوا، موٹے کپڑے  بھی ہوسکتے ہیں۔

آپ ایک کھیرا لیں اور اس کو کاٹ کر ٹکڑے کر کے اسے پیس کر گاڑھا پیسٹ بنا لیں اور یہ پیسٹ 5 سے 10 منٹ کے لیے متاثرہ جگہ پر لگالیں اس عمل کو 2 سے 3 دفعہ کیا جا سکتا ہے۔

کھیرے میں ٹینن اور فلیوانوائڈز شامل ہوتے ہیں جو کہ اینالجیسک اور سوزش کے خلاف کام کرنے کی خاصیت رکھتے ہیں اور یہ خصوصیت بچوں میں گرمی دانوں کو پرسکون کرنے میں مدد دیتی ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ملتانی مٹی گرمی دانوں کے لیے کارآمد ثابت ہوسکتی ہے، آدھا کھانے کا چمچ ملتانی مٹی میں پانی ملا کر پیسٹ بنالیں، 10 منٹ کے لیے اسے تمام متاثرہ جگہوں پر لگائیں پھر پانی سے دھو لیں۔

ایلو ویرا جیل پانچ سے دس گرمی دانوں والی جگہ پرلگائیں اور تھوڑی دیر بعد اسے پانی سے دھو لیں،یہ روزانہ دن میں ایک بار کیا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر