Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثناء خان نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

Now Reading:

ثناء خان نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام کی خاطر بالی ووڈ کو خیر آباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔

ثناء خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔

ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ لوگ مجھ سے کافی عرصے سے پوچھ رہے تھے کہ آپ کا کوئی یوٹیوب چینل ہے لیکن میرے پاس اپنا کوئی آفیشل چینل نہیں تھا تاہم اب میں نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کردیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saiyad Sana Khan (@sanakhaan21)

Advertisement

اُنہوں نے یوٹیوب چینل کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی رائے دیں کہ مجھے چینل پر کس طرح کا کانٹینٹ اپلوڈ کرنا چاہئیے۔

ثناء خان نے کہا کہ میں پوری کوشش کروں گی کے آپ کے لیے بہترین کانٹینٹ بناؤں جیسے کے آپ لوگ پچھلے ڈیڑھ سال سے میرے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دیکھتے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر