Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ اس تصویر میں موجود مشہور پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ اس تصویر میں موجود مشہور پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

موبائل کی انقلابی ایجاد کے ساتھ ہی لوگوں کی اکثریت سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کو استعمال کرتی نظر آتی ہے ان ہی میں پاکستان شوبزانڈسٹری بھی شامل ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ انسٹاگرام پرتقریباً تمام ہی فنکارنہ صرف اپنے آنے والے ڈراموں سے بارے میں آگاہ کرتے ہیں بلکہ اپنے بچپن کی یادیں بھی اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئرکرتے ہیں۔

انسٹاگرام چونکہ فوٹواینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ ہے لہذا  شاید ہی کوئی ایسا اداکارہوگا جس نے اپنی بچپن کی تصویر اس پر شیئر نہ کی ہو۔

Advertisement

 آج یہاں پر ایسی ہی خوبصورت اداکارہ اور بہترین میزبان کی بچپن کی تصویر پیش کی جارہی ہے جسے آپ یقیناً پہنچان نہیں پائیں گے۔

کیونکہ اس تصویر میں بچی نے چشمہ بھی پہنا ہواہے اس لئے اسے پہچاننا اور بھی دشوار ہوگیا ہے۔

اگر آپ اسے پہچان نہیں پائیں ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ چشمہ لگائے یہ پیاری سی بچی کوئی اور نہیں بلکہ ہردل عزیز اداکارہی صنم جھنگ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر