Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کے موقع پر پی سی بی کا شائقین کرکٹ کے لئے منفرد تحفہ

Now Reading:

عید کے موقع پر پی سی بی کا شائقین کرکٹ کے لئے منفرد تحفہ

عید الفطر کی خوشیوں میں مزید اضافے کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے شائقین کرکٹ کے لئے ایک ایونٹ کا انعقاد کیا ہے جو  کہ 3 مئی سے 8 مئی تک جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق عید کے پہلے دن  آسٹریلیا کے تاریخی دورے کے بارے میں بتایا جائے گا،دوسرے دن ایونٹ میں بابر اعظم کی 196 رنز کی اننگز  کے بارے میں بتایا جائے گا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

عید کے تیسرے دن کی ایپیسوڈ میں شاہین آفریدی اور محمد رضوان کی ابھرتی ہوئی کارکردگی کے بارے میں بتایاج ائے گا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

6 مئی کو پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں کے بارے میں تایا جائے گا، جبکہ 7 مئی کو آسٹریلوی کھلاڑیوں  نے پاکستان کے بارے میں اپنے تجربے کے بارے میں بتایا اس حوالے سے بات کی جائے گی۔

واضح رہے کہ یہ پورا ایونٹ 3 مئی سے 8 مئی تک جاری رہے گا ،پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے پی سی بی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر نشر کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر