Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا بڑا فیصلہ
سردار تنویر الیاس

حکومت میں آکر اپنے وعدے وفا کریں گے، سردار تنویر الیاس

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے عید کا پہلا روز کنٹرول لائن پر گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نماز عید مظفرآباد میں پڑھنے کے بعد ایل او سی کا دورہ کریں گے اور  پاک فوج کے جوانوں سے بھی ملیں گے۔

 وزیر اعظم سردار تنویر الیاس بھارتی فائرنگ سے متاثرہ خاندانوں سے ملیں گے اور مہاجرین کے کیمپوں میں بھی جائیں گے۔

گزشتہ روز سردار تنویر الیاس خان نے کہا تھا کہ ہماری افواج ایل او سی پر مکمل طور پر چوکس ہیں، پاک فوج کے ہوتے ایل او سی پر ایک پتہ بھی ہل نہیں سکتا۔

انہوں نے کہا تھا کہ پاک فوج کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں، عید کی خوشیوں میں ایل او سی پر موجود جوانوں کو یاد رکھیں گے، عید ایل او سی پر موجود جوانوں کے ساتھ منائیں گے۔

Advertisement

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا مزید کہنا تھا کہ مہاجر کیمپس اور یتیم خانوں میں مزدوروں کیلئے سرائے بنائیں گے، مزدور ان مقامات پر ٹھہر سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر