Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ٹوئٹر خریدنےکی ترغیب دی، سی ای او ٹرتھ سوشل

Now Reading:

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ٹوئٹر خریدنےکی ترغیب دی، سی ای او ٹرتھ سوشل
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ٹوئٹر خریدنےکی ترغیب دی، سی ای او ٹرتھ سوشل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سی ای او نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ٹوئٹرخریدنےکی ترغیب دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ ٹرتھ سوشل‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسرنے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرکی جانب سے مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی تھی ۔

ٹرتھ سوشل کے سی ای او ڈیون نیونز کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پرعائد کی جانے والی پابندی نے ایلون مسک کے اس پلیٹ فارم کوخریدنے کی ترغیب دی کیوں کہ کسی نہ کسی کوتواس ظالم ٹیکنالوجی جائنٹ کو خریدنا ہی تھا۔

دوسری جانب اسپیس ایکس اورٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے امریکی اخبارات میں شایع ہونے والی اس خبرکوغلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر میری ڈونلڈ ٹرمپ سے بلواسطہ اور بلاواسطہ کوئی بات نہیں ہوئی۔

یاد رہے کہ ایلون مسک نے گزشتہ ماہ ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر نقد رقم کے عوض خریدا ہے۔ جب کہ اپریل کے آغاز میں انہوں نے ٹوئٹر کے 9 اعشاریہ 2 فیصد حصص خرید لیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر